اردوغان اور امیرِ قطر کی ملاقات: ترکی اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے

ترکی کے صدارتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان جمعے کو استنبول میں ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔ ملاقات کے دوران صدراردوغان نے کہا کہ ترکی اور قطر، خلیج فارس کے خطے میں جنگ کے دوبارہ آغاز کو روکنے، بات چیت کی بنیاد فراہم کرنے اور امن کے قیام کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔

اردوغان اور امیرِ قطر کی ملاقات: ترکی اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US