آئزن کوٹ نے قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی پیشکش کو مسترد کر دیا: ’نیتن یاہو اشتعال انگیزی کو ہوا دیتے ہیں، یہ چالیں مجھ پر کام نہیں کرتیں‘

یشار پارٹی کے رہنما گاڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ ’نیتن یاہو جانتے ہیں کہ وہ انتخابات ہار چکے ہیں اور قومی اتحاد کی حکومت کی پیشکش دراصل وقت حاصل کرنے کی کوشش ہے۔‘ یاد رہے کہبنیامین نیتن یاہو نے آئزنکوٹ کے ساتھ قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی پیشکش کی تھی اور ایران کے خطرے کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

آئزن کوٹ نے قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی پیشکش کو مسترد کر دیا: ’نیتن یاہو اشتعال انگیزی کو ہوا دیتے ہیں، یہ چالیں مجھ پر کام نہیں کرتیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US