چین اور روس کا ایران کو جوہری ہتھیار نہ بنانے کا مشورہ، پاسدارانِ انقلاب کا نئے محاذوں پر حملوں کا عندیہ

ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کے مطابق چین اور روس ایران کو جوہری ہتھیاروں کی جانب پیش رفت سے گریز کا مشورہ دے رہے ہیں، جبکہ پاسدارانِ انقلاب کے ایک سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران ضرورت پڑنے پر ’نئے جغرافیے‘ میں بھی اپنی میزائل صلاحیت استعمال کر سکتا ہے۔

چین اور روس کا ایران کو جوہری ہتھیار نہ بنانے کا مشورہ، پاسدارانِ انقلاب کا نئے محاذوں پر حملوں کا عندیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US