پینٹاگون کے مطابق ایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں، تاہم اس تخمینے میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں اور سازوسامان کو پہنچنے والے بعض نقصانات شامل نہیں ہیں۔
پینٹاگون: ایران کے خلاف جنگ کی لاگت 48 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئی