حوثیوں کا ریاض پر حملے کا دعویٰ، سعودی اتحاد کا تین بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے تین بیلسٹک میزائل راستے میں ہی تباہ کر دیے ہیں۔ اتحاد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تینوں میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا۔

حوثیوں کا ریاض پر حملے کا دعویٰ، سعودی اتحاد کا تین بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US