عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں واقع ایک پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
بصرہ پاور پلانٹ میں دھماکے اور آگ سے کم از کم چار افراد ہلاک، 30 زخمی