پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا، نئی قیمتوں کا اعلان

image

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول ایک روپے سستا جبکہ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 357 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 21 سے 23 نومبر تک ہوگا جس کے بعد قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا جائے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US