قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون بڑھانے کا مطالبہ

دونوں ممالک نے تجارتی جہازوں کے خلاف ایران کے حملوں اور دھمکیوں کی مذمت بھی کی اور ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کا اظہار کیا جو آبنائے ہرمز کی بندش یا جہاز رانی کی آزادی میں رکاوٹ کا باعث بنے۔

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون بڑھانے کا مطالبہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US