لاہور میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات، جے یو آئی ف نے حبس بیجا کی درخواست دائر کر دی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی بھاری نفری اِس وقت مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ کے باہر موجود ہے اور کسی شخص کو اِس گھر سے باہر نکلنے یا داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ کے مطابق پنجاب حکومت نے فضل الرحمان کو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کنونشن میں شرکت سے روکنے کے لیے ’جان بوجھ کر نظربند کر دیا ہے۔‘

لاہور میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات، جے یو آئی ف نے حبس بیجا کی درخواست دائر کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US