تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کا ہفتے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کا ہفتے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانکراچی: (12 جولائی 2019) تاجر اتحاد نے ہفتے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ پشاور ، ملتان اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں تاجر برادری کے مظاہرے جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر تاجر اتحاد نے ہفتے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ پشاور ، ملتان اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں تاجر برادری کے مظاہرے جاری ہیں۔

تاجر اتحاد نے حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال جاری ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.