رواں سال دوسرا چاند گرہن منگل کو ہوگا

لاہور: رواں سال دوسرا چاند گرہن منگل کو ہوگا جوپاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی شب 11بج کر 40منٹ پر چاند کو گرہن لگے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا، منگل کی شب 11بج کر 40منٹ پر چاند کو گرہن لگے گا جوصبح 5 بج کر 18 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔ چاند گرہن پاکستان بھر میں بھی دیکھا جا سکے گا جبکہ یورپ، ایشیا اور افریقا بھر میں چاند گرہن دیکھے جا سکے گا۔ 

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.