افغانستان میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

افغانستان میں دھماکا، 8 افراد ہلاککابل:(19 جولائی 2019) افغانستان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر دھماکا ہوا۔دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہو گئے ہیں ۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.