اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلباسلام آباد: (21 جولائی 2019) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی کا اجلاس اکرم درانی کی زیرصدارت کل شام 5 بجے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ اجلاس میں 25 جولائی کو اپوزیشن کے احتجاج کو حتمی شکل دی جائے گی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.