لندن: مودی نے کشمیر میں چھیڑ چھاڑ کرکے بہت بڑا رسک لیا ہے، شیخ رشید

لندن: (17 اگست 2019) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے کشمیر میں چھیڑ چھاڑ کرکے بہت بڑا رسک لیا ہے۔ اب کشمیر کی تحریک اصل معنوں میں شروع ہوگئی۔

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ اب دنیا کو پتہ چل چکا ہے کہ بھارت کس طرح کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کررہا ہے۔بھارت سے ہر صورت کشمیر کو آزاد کرائیں گے اور میں پاکستان جاکر راولا کوٹ اور اگلے مورچوں پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کروں گا۔سمجھوتہ ایکسپریس کو بہت پہلے بند ہو جانا چاہئے تھا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.