دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

کولمبو : سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ، سری لنکن ٹیم سینئر کھیلاڑیوں کے بغیر 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے کے سپرد کی گئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں دنوشکا گونا تھیلاکا، سدیرا سمارا وکراما، اویشکا فرنینڈو، اوشادا فرنینڈو، شیہان جے سوریا، دسون شناکا، مینود بھانوکا، اینجلو پریرا، وانیندو ہسارانگا، لکشن سنداکن، نووان پرادیپ، ایسورا اوڈانا، کسون راجیتھا اور لاہیرو تھریمانے شامل ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.