اگر عمران خان میرا مشورہ مان کر تو آج حالات بہتر ہوتے: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ اگر عمران خان میرا مشورہ مان کر اسمبلی تحلیل کر لیتے تو آج حالات بہتر ہوتے۔ جی این این کے پروگرام ” لائیو وود ڈاکٹر شاہد مسعود “ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ اسمبلی تحلیل کر لیں اور ریفرنڈم کرا کر صدارتی نظام کی طرف چلے جائیں حالات بہترہو جائیں گے ، کیونکہ آج حکومت اس پوزیشن میں ہے کہ وہ یہ کام کر سکتی جبکہ 3 ،4 ماہ بعد یہ سب کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.