ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’فروزن ٹو‘ کاایک اور ٹریلر جاری

ہالی ووڈ: (16 اکتوبر 2019) دوخوبصورت شہزادیوں کی کہانی فروزن کی ریلیز کی تیاریاں مکمل۔ ایک اور ٹریلر پرستاروں کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔

اینا اور ایلسا کی کہانی اب ایک نئے موڑ میں داخل ہونے والی ہے۔ جس میں تجسس اور ایکشن بھی ہے۔ اینی میٹڈ فلم کے پہلے حصے نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی تھی اسی لیے اس بار زیادہ ہنگامہ بھرا ہے اس تخلیق میں جو آرہی ہے اگلے مہینے کی بائیس تاریخ کو۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.