علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی)گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں علی ظفر نے بلوچستان کی 12سالہ عروج فاطمہ کے ساتھ گانا گایا اور اب انہوں نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوںسے کہا کہ وہ انہیں اپنے علاقے کے گانے بھیجیں وہ انہیں گائیں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.