کوئٹہ: اسپنی روڈ پر دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: (21 اکتوبر 2019) اسپنی روڈ پر ھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا تھا جس میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.