گلوکارہ رابی پیرزادہ نے نئی زندگی کا آغاز کردیا

لاہور ( ویب ڈیسک ) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے ذاتی ویڈیو اور تصاویر لیک ہونے کے بعد   چار نومبر کو شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا  ۔ اب اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے  خانہ کعبہ کی کچھ بنائی گئی پینٹنگز شیئر کرتے ہوئے  نئی زندگی کی شروعات کا اعلان کر دیا۔

رابی پیرزادہ نے اپنی ٹوئٹ میں پینسل آرٹ ورک سے بنائی گئی خانہ کعبہ کی تصایور کو شیئر کرتے ہوئے اسے نئی شروعات کا نام دیا ساتھ ہی  روح کو بچاؤ  کاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اگرچہ اداکارہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ شوبز چھوڑنے کے بعد اب کیا کرنے جا رہی ہیں  تاہم ان کے مداحوں نے  اسے بطور مصور کیرئیر کا آغاز قرار دیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.