آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو

آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو ہو گئی ہے میڈیکل بورڈ میں نیورو سرجن، نیورولوجسٹ، امراض قلب، میڈیسن اور شعبہ انتظامیہ کے ڈاکٹرز شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔

 ڈاکٹر شجیح صدیقی بورڈ کے سربراہ برقرار رہیں گے، بورڈ میں ڈاکٹر مظہر بادشاہ، ڈاکٹر نذیر بھٹی، ڈاکٹر نعیم ملک، ڈاکٹر ذوالفقار غوری شامل ہیں ۔

 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.