مہوش حیات کا شائقین سے تنقیدی سوال

بلاشبہ ورسٹائل مہوش حیات کا شمار لولی ووڈ میں دور حاضر کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر شائقین کے لیے سوال ڈالا کہ آپ کا مشورہ مانگا؟

اس کے بعد جہاں کئی سوشل میڈیا صارفین نے ان کی ٹائم لائن پر مشوروں کی لائن لگا دی وہیں کچھ نے ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

سوشل میڈیا صارفین نے انہیں عمرے کی مبارک باد بھی دی اور آگے حج کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔

مہوش حیات اس وقت بیرون ملک موجود ہیں اور اپنے سفر کے دوران انہوں نے ترکی کے شہر استنبول کا انتخاب کیا، انہوں نے اپنی کچھ تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.