آج منگل کو کرنسی ریٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔ آج بھی کرنسی کے ریٹ وہی ہیں جو کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کو تھے۔
پاکستان میں آج منگل کے روز مختلف کرنسی کا ریٹ کچھ اِس طرح ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت اس وقت پاکستانی 154 روپے ہے۔ آج منگل کے روز یورو کی قیمت پاکستانی 15۔168 روپے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں برٹش پاؤنڈ کی قیمت 15۔198 روپے ہے۔ یو اے ای درہم 95۔41 روپے کا رہا جبکہ سعودی رِیال پاکستانی 95۔40 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
Click Here For More Currencies