رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹ میں کچھ زیادہ ردّو بدل دیکھنے میں نہیں آئی۔
اوپن مارکیٹ میں آج ایک امریکی ڈالر کی قیمت اس وقت پاکستانی 9۔153 روپے ہے۔
اِس کے علاوہ پاکستان میں آج جمعرات کے روز مختلف کرنسی کا ریٹ کچھ اِس طرح ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ایک برٹش پاؤنڈ کی قیمت 198 روپے ہے۔ ایک یورو کی قیمت پاکستانی 15۔168 روپے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی رِیال پاکستانی 85۔40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ یو اے ای درہم 9۔41 روپے کا رہا۔ پاکستان میں آج ایک کویت دینار کی قیمت 504 روپے ہے۔
مزید کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لیے دئیے گئے لِنک پر کلک کریں۔ Currency Rates