ڈالر کی اونچی اڑان، ایک ہی دِن میں کہاں سے کہاں پہنچ گیا؟

image

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پِھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک ڈالر کے ریٹس کافی بڑھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی 75۔154 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اتنا اضافہ بے شک پریشانی کا باعث ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج جمعے کے روز مزید کرنسیوں کے ریٹ کچھ اِس طرح ہیں۔

ایک کویت دینار 506.5 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سعودی رِیال کی قیمت 41.3 پاکستانی روپے ہیں جبکہ آج ایک یورو 169.5 پاکستانی روپے کا ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ایک یو اے ای درہم کی قیمت 42.3 پاکستانی روپے ہیں تاہم ایک برٹش پاؤنڈ 202.5 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لئے لِنک پر کِلک کریں۔ Currency Rates


About the Author:

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.