آج پاکستان بھر میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے ریٹ کیا ہیں؟ جانیے

image

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ آج منگل کے روز بھی ڈالر پاکستانی 154.5 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں منگل کے روز دیگر کرنسی ریٹس کچھ اِس طرح ہیں۔

ایک یورو کی قیمت پاکستانی 168 روپے ہے۔ منگل کے روز ایک برٹش پاؤنڈ 202.5 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک یو اے ای درہم کی قیمت 42.15 روپے ہے، جبکہ ایک سعودی رِیال 41.15 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ پاکستان میں منگل کے روز ایک کویت دینار 505.5 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لئے لِنک پر کِلک کریں۔

Currency Rates
About the Author:

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.