ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت کتنی ہوگئی؟ جانیں

image

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی 154.65 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج پیر کے روز مزید کرنسیوں کے ریٹ کچھ اِس طرح ہیں۔

ایک کویتی دینار 504 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سعودی رِیال کی قیمت 41.3 پاکستانی روپے ہے جبکہ آج ایک یورو 168.5 پاکستانی روپے کا ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ایک یو اے ای درہم کی قیمت 42.2 پاکستانی روپے ہے تاہم ایک برٹش پاؤنڈ 201.1 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لئے لِنک پر کِلک کریں۔

Currency Rates
About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.