گزشتہ دس سے پندرہ دِنوں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہونے کے بعد اب آخر کار سستا ہو گیا ہے۔
عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں بدھ کے روز ایک تولہ سونے کی قیمت کمی کے بعد 96 ہزار 3 سو روپے ہوگئی ہے۔
اگر دس گرام سونے کی بات کی جائے تو اس کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 82 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔
مزید جاننے کے لئے دیے گئے لِنک پر کلک کریں۔
Gold Rates