ہماری افواج نے رات کی تاریکی میں وار کا جواب دن کی روشنی میں دیا:اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم امن کے خواہاں ہیں لیکن اگر کسی کو ہماری افواج کی سرحدوں کا دفاع کرنے کی صلاحیت پر شک تھا تو اس کو 27 فروری 2019ءکو مٹا دیا گیا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہماری افواج نے رات کی تاریکی میں وار کا جواب دن کی روشنی میں دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ایسی غلطی سے گریز کیا جائے ورنہ چائے ہمیشہ مفت نہیں پلائی جاتی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.