کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 154.5 روپے ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پیر کے روز دیگر کرنسی ریٹس کچھ اِس طرح ہیں۔
ایک سعودی ریال کی قیمت پاکستانی 41 روپے ہے۔ ایک برٹش پاؤنڈ 199 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ یو اے ای درہم کی قیمت 41.95 روپے ہے، جبکہ ایک یورو 170.5 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایک کویتی دینار کی قیمت 505 پاکستانی روپے ہے۔
دیگر کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لئے لِنک پر کِلک کریں۔
۔
Currency Rates