ڈالر کی قیمت میں اضافہ، جانئے نئی قیمت اور مزید کرنسی ریٹ

image

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی تھی جبکہ آج منگل کو ڈالر کی قیمت میں ایک بار پِھر اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک ڈالر کے ریٹس میں 2 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج منگل کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی 159 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اتنا اضافہ بے شک پریشانی کا باعث ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مزید کرنسیوں کے ریٹ کچھ اِس طرح ہیں۔

ایک کویتی دینار 511 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سعودی رِیال کی قیمت 41.8 پاکستانی روپے ہے جبکہ آج منگل کے روز ایک یورو 176 پاکستانی روپے کا ہے۔ ایک یو اے ای درہم کی قیمت 42.8 پاکستانی روپے ہے تاہم ایک برٹش پاؤنڈ 197 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Currency Rates
About the Author:

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.