اٹلی میں موجود پاکستانی شہری کی لاک ڈاؤن کے مناظر دکھاتے وقت کی ویڈیو وائرل

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت پوری دنیا لاک ڈاؤن میں ہے۔ متعدد ممالک کی صورتحال اس مہلک وبا سے بہت خراب ہو چکی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر لوگ کورونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بن گئے۔ اٹلی کی صورتحال بھی اس وقت بہت سنجیدہ ہے اور حکومتی احکامات کے مطابق پورا ملک لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی طالب امتیاز سومرو جو اس وقت اٹلی کے شہر سیانا میں رہائش پزیر ہیں, وہاں کی صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

91