تصویر میں موجود کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

image

کیا آپ اس تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ یہ شوبز ڈراموں کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

آنکھوں پر بڑا سا چشمہ پہنے اور شرارت بھری مسکراہٹ میں اس بچے کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

اگر آپ نہیں پہچان پارہے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس پرانی نیلے بیک گراؤنڈ والی تصویر میں موجود یہ ہنستا مسکراتا بچہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین ہیں۔

یاسر حسین ایک بہترین اداکار ہیں۔ حال ہی میں ان کی شادی اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ ہوئی۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.