اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی خبر دی اور بتایا کہ ان کا نکاح ہو چکا ہے۔
اداکارہ نمرہ خان کے شوہر راجہ افتخار احمد لندن میں پولیس آفیسر ہیں جبکہ یہ شادی اداکارہ کے والدین کی مرضی سے ہوئی ہے۔
آئیے دیکھیں اداکارہ کی ان کے شوہر کے ساتھ کچھ تصویریں۔


تاہم اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں وہ اور ان کے شوہر سڑک پر سائیکل چلا رہے ہیں۔