اس تصویر میں موجود یہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

image

تصویر میں موجود اس بچی کو دیکھ کر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

مٹیالے رنگ کی خوبصورت آنکھوں والی اس ننھی معصوم بچی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

اگر آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو پریشان نہ ہوں بلکہ آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں موجود بچی پاکستان شوبز ڈراموں کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف ہیں۔

سائرہ یوسف ایک پاکستانی وی جے، ماڈل اور ٹی وی اداکارہ ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں سب سے مقبول میرا نصیب قابلِ ذكر ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.