صنم بلوچ کے ساتھ اس تصویر میں موجود بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟

image

حالیہ دنوں میں ہم آپ کو بہت سے پاکستانی فنکاروں کے بچپن کی تصاویر دکھا چکے ہیں، جن میں سے کئی فنکاروں کو آپ پہچان بھی لیتے ہیں۔

اسی طرح آج بھی ہم آپ کو ایک تصویر دکھانے جا رہے ہیں۔ تصویر میں صنم بلوچ کو تو ہر آنکھ بخوبی پہچان سکتی ہے لیکن کیا آپ اداکارہ کے ہمراہ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

یہ بچہ اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان کو متعدد یادگار ڈرامہ دینے والے فیروز خان ہیں۔

یہ تصویر فیروز خان کے بچپن کی ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.