یوں تو ہم آپ سے مختلف فنکاروں گلوکاروں اور سیاستدانوں سے متعلق پوچھتے ہی ہیں جن کے جواب دینے میں آپ کبھی کامیاب ہوجاتے ہیں تو کبھی پہچاننے میں ناکام ہوتے ہیں۔
لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ دو پیاری بہنیں آج کی کونسی نامور شخصیات ہیں؟ اگر آپ ان کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہو پائے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔ تصویر میں موجود یہ بہنیں دراصل بالی ووڈ انڈسٹری کی اسٹار اداکارائیں کرشمہ کپور اور کرینہ کپور ہیں۔
ان کی یہ تصویر حسین یادوں میں سے ایک یاد ہے۔ دونوں اداکارائیں بالی ووڈ کی متعدد بڑی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔