مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) کا اجلاس کل ہو گا۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے یوریا کھاد کی کھپت کا جائزہ لیا جائے گا ۔

ای سی سی اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث ملکی موجودہ معاشی صورتحال کا جائزہ بھی کیا جائے گا جبکہ ایل این جی کی خریدوفروخت سے متعلق پالیسی گائیڈ لائنز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

53