یہ عورت ہنسنے کے بھی پیسے لیتی ہے؟ قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

image

ہنستے مسکراتے چہرے سب کو پسند بھی ہوتے ہیں اور ہنسنے سے دل کی صحت بھی اچھی رہتی ہے اور اس کے کوئی خاص پیسے بھی نہیں لگتے ہیں ہے نا۔۔۔۔!


ابھی تک تو آپ نے اور ہم نے یہی سنا تھا کہ پیسے ہنسنے کے نہیں لگتے ہاں ہنسانے کے لیئے معاوضے لیئے جاتے ہیں۔۔۔


لیکن اس دور میں ہر چیز تبدیل ہوگئی ہے اور اب لوگ ہنسنے کے بھی پیسے لینے لگ گئے ہیں۔ کیا آپ کو میری بات مزاق لگ رہی ہے تو جی نہیں یہ ہر گز مزاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔۔۔ اب اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں یہ خاتون!


• جولیا روبرٹس:


جولیا روبرٹس ایک امریکی اداکارہ اور خاتون پروڈیوسر ہیں جنھوں نے ہالی وڈ انڈسٹری میں نہ صرف اپنی اداکاری اور ہدایتکاری کے جوہر دکھائے ہیں اس کے ساتھ ہی انھوں نے کئی اییس سیریز اور پروگرامز کیئے ہیں جن میں ہنسنے کا بھی بھاری معاوضہ لیا ہے۔


اب اگر میں آپ کو ان کے ہنسنے پر معاوضے کی تفصیل بتادوں تو شاید جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی کہ کوئی کیسے اور کیوں ہنسنے پر اتنے پیسے دے سکتا ہے۔


مگر یہ حقیقت ہے کہ جولیا روبرٹس ایک دفعہ ہنسنے کے 30 ملین ڈالرز کی بھاری رقم وصول کرتی ہیں۔




About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.