عید الا ضحی پر مقبوضہ کشمیر چھاؤنی میں تبدیل، نماز عید سے قبل مساجد کو تالے لگادیے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت نے عید کی خوشیاں بھی پھیکی کردیں۔وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیاگیا۔ جگہ جگہ ناکہ بندی ہیں ، مساجد میں نمازِ عید اداکرنے کی بھی اجاز ت نہ دی گئی۔

direction:rtl;unicode-bidi:embed">

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیرکی زمین کشمیریوں پر ہی تنگ کردی، عیدالاضحیٰ کے موقع پر مساجد کو تالے لگادیے۔ مساجد میں نمازعیدبھی ادا کرنے کی اجازت نہ دی گئی۔ وادی کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر فوجی چھا

150%;Jameel Noori Nastaleeq";">ؤنی میں تبدیل کردیاگیا۔سڑکوں پر پولیس اور فوج کی بھاری نفری کے علاوہ خاردارتاریں بھی لگا کر راستے بند کیے گئے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

53