گھرکی نگرانی کرنیوالاڈرون کیمرہ متعارف،اس میں ایسی کیاخصوصیات ہیں جواسے دوسرے ڈرونز سے منفردبناتی ہیں ،جانیں

امریکی کمپنی ایمازون نے گھر سے دور رہ کر گھر کی نگرانی کرنے والا ڈرون کیمرہ متعارف کرا دیا ہے۔اِس اڑنے والے ڈرون کیمرے کی مدد سے گھر کا کوئی بھی حصہ دیکھا جاسکتا ہے۔ گھر میں کسی گڑبڑ کی صورت میں ڈرون کیمرے کا الرٹ نوٹیفیکشن مالک مکان کے موبائل پر پہنچ جاتا ہے۔ڈرون کیمرا گھر کی نگرانی کے بعد خودبخود واپس اپنی جگہ پر جاکر چارجنگ پر لگ جاتا ہے۔ایمازون کے مطابق کیمرے کی ڈلیوری اگلے ماہ سے شروع کی جائے گی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

88