انگلیوں کی مدد سے قد بڑھانے کا حیرت انگیز طریقہ ۔۔۔ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
قد انسان کی شخصیت پر ایک بہت بڑا اثر ڈالتا ہے جن لوگوں کا قد لمبا ہوتا ہے وہ ہرجگہ
پرسکون اور پراعتماد ہوتے ہیں مگر جن لوگوں کا قد تھوڑا چھوٹا رہ جاتا ہے وہ ذرا لوگوں کے سامنے محفلوں میں احساسِ کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اور قد کو بڑھانے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے اور دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جس سے فائدہ ہو یا نہ وہ اس کی وکئی گارنٹی نہیں ہوتی۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ورزش بتاتے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ صرف اپنی انگلیوں کی مدد سے ہی اہنا قد بڑھانے کا کام کرسکتے ہیں۔
اپنے بائیں ہاتھ کے انگھوٹے سے دائیں انگھوٹے پر زور دیں اور دس منٹ تک اسی طرح انگھوٹے پر وزن دیتے جائیں، اسی طرح پاؤں کے انگھوٹوں کو زمین پر اس طرح رکھیں کہ سارا وزن پیر کے انگھوٹوں پر ہوں۔ یہ ورزش روزانہ کریں، صبح نہارمنہ اور رات کو سونے سے قبل۔ اس دوران آپ کی انگلیوں سے مماثل ہڈیاں اور اعصاب زیادہ فعال ہوتے ہیں جوکہ قد بڑھانے والے ہارمونز کو متحرک کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس ورزش سے آپ کا قد کسی حد تک بڑھ سکتا ہے۔