پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا گیا ہنڈریڈ انڈیکس میں 225 پوائنٹس کی تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا۔
بعد ازاں 100 انڈیکس 361 پوائنٹس اضافے سے 171,126 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا جس کے باعث 171,000 پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔