انعام کروڑوں میں۔۔۔ 7500 والے پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان کر دیا گیا، پہلے اور دوسرے انعام کی رقم کتنے کروڑ ملی؟ جانیں

image

گزشتہ روز بروز پیر یکم فروری کو لاہور شہر میں 7500 مالیت کے پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 7500 مالیت کے پرائز بانڈ کے انعام کی پہلی رقم 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔

7500 پرائز بانڈ کی دوسری رقم کے انعامات کے حق دار 3 افراد تھے۔ جبکہ انعامی رقم کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے۔

7500 کے پرائز بانڈ کے تیسرے انعام کے حقدار 1696 لوگ ہیں جبکہ انعامی رقم 93,000 روپے ہے۔

پرائز بانڈ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

آپ کو کس پرائز بانڈ کے انعام کے اعلان کا انتظار ہے؟ ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔


About the Author:

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.