دولہا سر پر سہرا کیوں باندھتا ہے؟ جانیں وہ وجہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

پرانے دور سے ہی شادیوں کے موقع پر دولہے کے سر پر سہرا باندھنے کی روایت چلی آرہی ہے اور یہ رویات آج تک برقرار ہے۔

لیکن دولہا کے سر پر سہرا بادھنے کا آخر کیا مقصد ہوسکتا ہے؟

اگر آج کی شادیوں میں دولہا سہرا باندھنا پسند نہیں کرتا تو گھر کے بڑے بزرگ دولہے میاں کو سہرا باندھنے کا زبرستی کہتے ہیں۔

شادی بیاہ کے رسم و رواج، سہرابندی وغیرہ مسلمانوں کا ثقافتی ورثہ ہے، جس کو قدیم زمانے سے مسلمان اپنے سینے سے لگائے چلے آرہے ہیں۔

پرانے دور کے لوگوں کے مطابق سہرا باندھنے کی روایت ان لوگوں سے شروع ہوئی تھی جو ہندو سے مسلمان ہوئے تھے۔ لیکن کم علمی کی وجہ سے ہندوانہ طور و طریق پر عمل پیرا رہے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اہلِ علم کے گھروں میں ان رسوم کو اختیار نہیں کیا گیا۔ لیکن آج بھی کئی شادیوں میں خوشی کے طور پر دولہا کو سہرا پہنایا جاتا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.