کہیں ہوا بکری کا بچہ تو کہیں مچھلی کا ۔۔۔ جانیئے دنیا بھر میں پیدا ہونے والے عجیب و غریب انسان کے بچے جن کو دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

image

دنیا میں عجیب و غریب قسم کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن پر دنیا تعجب کرتی ہے کہ یہ ممکن کیسے ہوا، کچھ ایسے ہی واقعات کا ذکر ہم کر رہے ہیں جن کو جان کر آپ کو یقین نہ آئے لیکن حقیقت کسی سے چھپائی نہیں جا سکتی۔

واقعات:

بکری کا بچہ:

خاتون حاملہ ہوتی ہیں تو گھر والوں کو بے صبری سے آنے والے بچے کا انتظار ہوتا ہے کہ خدا خیریت سے بچے کی پیدائش کروائے، مگر نائجیریا میں ایک خاتون 3 سال سے حاملہ تھیں اور جب ڈلیوری ہوئی تو آنے والا بچہ لڑکا یا لڑکی نہیں بلکہ بکری کا بچہ نکلا، جس پر کسی کو یقین نہ آیا۔ ویب سائٹ کیچ نیوز کے مطابق خاتون نے بکری کے بچے کو جنم دیا مگر یہ واقعہ حالیہ نہیں، 2 سال قبل کا ہے۔

گھوڑے جیسا بچہ

دوسرا واقعہ بھی 2012 میں پیش آیا تھا جب کہ ایک نائیجیریائی خاتون نے گھوڑے جیسے نظر آنے والے بچے کو جنم دیا تھا جس کے بعد نائجیریا سے اس قسم کی خبریں آتی رہتی ہیں۔

مچھلی جیسی بچی:

فلپائن میں ایک خاتون کے ہاں مچھلی نما بچی کی پیدائش نے بھی لوگوں کو حیران کر دیا۔ اس قسم کے واقعات دنیا بھر میں کئی مرتبہ ہوئے ہیں جن کے بارے میں آپ کو مختلف ویب سائٹ سے بھی معلومات ملتی ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.