چینی صدر کا کہنا ہے کہ ’ہمیں خلوص نیت کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے‘ کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات ’ایک دوسرے سے جڑے ہوئے‘ ہیں۔ دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ دونوں ممالک سکیورٹی، ٹیکنالوجی اور ’سپر انٹیلی جنس‘ سے متعلق اہم معاملات پر بھی بات چیت کریں گے۔
طائف اور ینبع پر حملوں کی کوشش ناکام، حوثیوں کی جانب سے داغے گئے چھ بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے: ترکی المالکی
سعودی عرب آئندہ ’چند روز میں‘ متاثرہ تیل تنصیبات بحال کر سکتا ہے: آرامکو چیف امین ناصر
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری: حکومت کا پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے فوج تعینات نہ کرنے کا فیصلہ
ایران کے جنوب مشرق میں جھڑپوں کے دوران آئی آر جی سی کمانڈر جنرل حسین ظریفی ہلاک
غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے ٹرمپ امن کمیشن کا 2.45 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش
ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’امریکہ اور چین کے درمیان تعاون کے بغیر دنیا کے مسائل کا حل تلاش کرنا مشکل ہے‘