احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)احسن اقبال پر جوتا پھینک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال ڈی چوک میں اپنے کارکنوں سے بات چیت کررہے تھے اور اس دوران ایک نامعلوم شخص کی جانب سے احسن اقبال پر جوتا پھینکا گیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔ ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن اقبال اپنے کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دے رہے ہیں اور اس دوران ایک جوتا ہوا میں اچھلتا ہوں ان کے سر کے اوپر سے گزر جاتا ہے ۔تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ جوتا پھینکنے والا شخص کون تھا اور کیا اسے گرفتار کرلیا گیا ہے یا نہیں ؟PML-N leader Ahsan Iqbal hit by a shoe on his head thrown by PTI worker . Intense sloganeering witnessed against Opposition by PTI workers at Parliament Lodges in Islamabad . PML-N leaders Shahid Khaqan Abbasi fmr PM, Maryam Aurangzeb etc manhandled until Police came. pic.twitter.com/7sk0If513Q

— Fakhar Ur Rehman (@fakharrehman001) March 6, 2021


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

106