موقع سے فائدہ اٹھائیں، سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

image

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں سامنے آئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قدر ت387 روپے کم ہوکر 89 ہزار 163 روپے ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 735 ڈالر فی اونس ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.