ان کی مرضی کے بغیر یہاں تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ 94 سالہ ملکہ الزبتھ کی کیا کیا ذمہ داریاں ہیں؟

image

ملکہ الزبتھ نے اپنی پوری زندگی مختلف اصولوں کے تحت گزاری اور ہر وقت کسی نہ کسی کام کے حوالے سے سوچتی نظر اتی ہیں، ملکہ کیونکہ تخت نشین ہیں اور سب سے زیادہ طویل المیعاد عہدے پر فائز رہنے والی ملکہ ہیں، ان کی ذمہ داریاں بھی ایسی ہی سخت ہیں جن پر ہر خاص و عام شخص عمل کرتا ہے۔

آپ بھی جانیئے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی ذمہ داریاں کیا ہیں، یہ کیا کام کرتی ہیں جو آج تک کسی کو معلوم نہیں ہیں۔

ملکہ الزبتھ دوم اپنی ریاست کے تقریباً کام کو اپنی دیکھ ریکھ میں کرتی ہیں، ہر کام یہ پہلے ضرور کرتی تھیں، اب بڑے اور انتہائی اہم فیصلے خود کرتی ہیں۔

ملکہ کی اجازت کے بغیر پارلیمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی اور اگر کی جائے تو بہت معمولی ہوتی ہیں کیونہ سمری ملکہ ہی پاس کرتی ہیں۔

ملکہ انسان دوست شخصیت ہیں، انہوں نے اپنے ٹائم ٹیبل میں سے کچھ ایسے مخصوص وقت طے کئے ہوئے ہیں جن میں وہ اولڈ ایج ہاؤسز اور دیگر یتیم خانوں کا دورہ کرتی ہیں، ان کے مسائل حل کرتی ہیں، اسی طرح عام عوام سے پبلک ڈیلنگ بھی کرتی ہیں، مگر انتہائی سخت سیکیورٹی کے دستوں کی موجودگی میں تاکہ ہر قسم کے مسائل سے نمٹا جا سکے۔

برطانیہ میں پبلک ٹوائلٹ بھی ملکہ کی مرضی سے بنائے گئے ہی، تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام کو سہولت مل سکے۔


About the Author:

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.